دل کو تیری ہی تلاش رہتی ہے
تم یاد کرو نہ کرو مجهے تیری ہی یاد رہتی ہے
تمہیں نہ دیکهوں تو سکون کسی پل آتا
میری نظریں تم ہی کو ڈهونڈتے رہتے ہے
جانے میری آنکهوں کو کیا نشہ ہے اک بار تم کو دیکه لوں
تو سارا دن سکون سے گز جاتا ہے
نہ دیکهوں تو کسی پل چین نہیں آتا
دل کو تیری ہی تلاش رہتی ہے
قائم بهرم رہے یوں سدا نہ دل ہو کبهی دل سے جدا
یہی دعا لب پے تنہا~ کے رہتی ہے