تماشا

Poet: By: kiran nawaz, karachi

سوتنوںنے وقت دن تاریخ کا اعلان کیا
گلی میں پیٹے گےشوہر کو جو سیدھا نہ ہوا

وہ بچ کے بھاگ گیا تیسری بیوی کے یہاں
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پر تماشا نہ ہوا

Rate it:
Views: 460
10 May, 2012