Add Poetry

تمہاری پرورش کی ہے آغوش محبت میں

Poet: Rizwana Aziz By: Rizwana aziz, Karachi

تمہاری پرورش کی ہے آغوش محبت میں
گربقا ہے تمہاری تو میری ہی حفاظت میں

ماں کی مانند مجھ سے پیار تمہارافطری ہے
جاؤگے جہاں ہو ں موجودتمہاری ذات میں

ہے مجھ میں ہی پنہاں پہچان تمہاری
عظمت ہے تمہاری میری ہی خدمت میں

میری مٹی سے جو آتی ہے پیار کی مہک تم کو
یہ وہ راز ہے جو مزین ہے تاریخ کی عبارت میں

دشمن کی ہر چال و ہروار کو تم ناکام بناتے ہو
واسطےمیرےکھڑےہوتےہو صف شہادت میں

Rate it:
Views: 1477
08 Aug, 2021
More Mother Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets