تمہارے در سے سے کیا ملے گا

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

تمہارے در سے کیا ملے گا
کیا صبح کا ناشتہ ملے گا

بن سنور کے آیا ہوں دیکھو تو
کیا مجھکو تمہارا رشتہ ملے گا

Rate it:
Views: 402
18 Aug, 2014