تمہیں مانگ لوں؟

Poet: UA By: UA, Lahore

خدا سے دعاؤں میں تمہیں اپنے لئے مانگ لوں
تمہاری اجازت ہو تو میں اپنے لئے دعا مانگ لوں

Rate it:
Views: 999
13 Feb, 2020