تمھیں یاد ھے اک روز میں نے سوچ کی اتھاء گہرائیوں میں ڈوب کر تم سے پوچھا تھا کس قسم کی لڑکی تمھیں پسند ھے اور تم نے تبسم اپنے لبوں پہ بکھیر کر اک حاشیہ میرے دل پر کھینچ کر صرف اتنا کہا تھا تم جیسی بھی