تم کسی دن جو چمکتا ہوا دیکھو مجھ کو جان لینا یہ زرِ عشق کی تابانی ہے میرے شبدوں میں اگر اپنا سراپا دیکھو سوچ لینا یہ نمِ ہجر کی حیرانی ہے