کیوں مجھ سے ناراض ہو تم کیوں مجھ سےآنکھیں پھیرتے ہو تم شھرِ خموشاں کے جیسے چپ چاپ بھلا کیوں لگتے ہو تم جان بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانان بھی ہو تم ہو ہی اتنے اچھے یا تم مجھ کو اچھے لگتے ہو تم یونہی ہنستے رہا کرو تم ہنستے اچھے لگتے ہو