توفیق ہو تو، حضور کی محفل میں ہوں

Poet: نصرت By: نصرت, Rawalpindi

توفیق ہو تو، حضور کی محفل میں ہوں
جہاں میں جو بھی ہوں، بس اُس کے طفیل میں ہوں

رہے دل میں روشن، محبت کا چراغ
میری ہر دعا، حضور کی رہنمائی میں ہوں

Rate it:
Views: 532
14 Jan, 2025