اللہ نے بڑھائی ہے توقیر مدینے کی کس طرح کرے کوئی تحقیر مدینے کی گھر گھر میں چراغاں ہے ہر سمت سویرا ہے پھیلی ہے جہاں بھر میں تنویر مدینے کی