توڑ دی ہے امت ساری فتوے کھبے لگا لگا کر دیتے ہیں درس دین کا مستی وچ گپے لگا لگا کر واعظ کو سننے سے پہلے پوچھتے ہیں مسلک کیا ہے ظالموں نے رکھ دئے ہیں عالم بھی ٹھپے لگا لگا کر