Add Poetry

تو کتنی پیاری پڑوسن ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں نےکہا توکتنی پیاری پڑوسن ہے
جواب آیا جانتی ہوں تومیرا دشمن ہے

کہا تیرےجیسی کوئی ہمسائی نہیں ہے
وہ بولی تیرے جیسا کوئی ہرجائی نہیں ہے

میں نےکہاتجھ سےملنےکی آرزو ہے
بولی میرےگھرہرگھڑی تیری گفتگو ہے

میں نےکہا سر میں تیرےپیار کا جنون ہے
جواب آیا تجھےتنگ کرکےملتاسکون ہے

میں نےکہا تو نے میرا جینا دشوارکیا ہے
بولی میں نےتیری شاعری کو سدا بہار کیا ہے

Rate it:
Views: 260
25 Oct, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets