تڑپا کرتے تھے اک پڑوسن کہ لیے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پہلے ہم تڑپا کرتے تھے اک پڑوسن کے لیے
اس نےاتنا پیار دیا اب تڑپتےہیں دشمن کےلیے

سنا ہے اب روزو ہاں پر بجلیاں گرتی رہتی ہیں
میرےدل میںجو پلاٹ خریدااس نےنشیمن کےلیے

انگلستان میں اس سال اتنی برف باری ہو رہی ہے
ڈھونڈھنےسےبھی نہیںملتا اک ناگ آستین کےلیے

 

Rate it:
Views: 291
19 Nov, 2011