پُوچھا جو ڈاکٹر نے، “مَرَض کیا ہے آپ کو؟“ مَریض بولا، “کھانسی سے راحت دِلوائیے“ “سگریٹ پیتے ہیں؟“ جونہی بولا وہ ڈاکٹر مَریض فورا“ بولا “جی، گولڈ لیف منگوائیے“