خون کی سرخ روشنائی سے لکھنے بیٹھی تھی عید کارڈ اسے اس پر لکھا تھا تمہیں عید مبارک عید کے لمحے، یہ سب خوشیاں مسکراتے رہو سدا یونہی اتنا لکھنے کے شوق میں، میں نے کاٹ ڈالیں تھیں انگلیاں اپنی