تھوڑی سی عبادت

Poet: By: Akkash, ICT

تھوڑی سی عبادت بہت سا صلہ دیتی ہے
گلاب کی طرح چہرہ کھلا دیتی ہے

اللہ کی یاد کو دل سے جانےنہ دینا
کبھی کبھی چھوٹی سی دعا عرش ہلا دیتی ہے

Rate it:
Views: 1851
01 Sep, 2008
More Religious Poetry