تہزیب و رنگ و نسل ثقافت کے نام پر کیوں مست ہے عوام جہالت کے نام پر ہر سمت دیکھو دولت و ثروت کی ہے بساط سب بک رہے ہیں آج سیاست کے نام پر