تیرا انتظار ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, Birminghamمیرا وہ دوست بڑاوفا شناس ہے
جو دور ہو کے بھی میرے پاس ہے
اس سےوصل کی آس لگائےبیٹھاہوں
مگرمجھےاس کا ہجر ہی راس ہے
اس کی خوشبو رچی ہے فصاؤںمیں
یوں لگتا ہے وہ میرےآس پاس ہے
آنکھوں کی گلیوں کو تیرا انتظار ہے
تیرے بن میری دنیا مگر اداس ہے
مجھےتیری ہر الجھن کا احساس ہے
یہ نا سمجھنا کے اصغر خود شناس ہے
More Friendship Poetry






