Add Poetry

تیرا ہنسنا

Poet: By: ghulammujtabakiyani, lahore

 جب تیرے پاس سے میں گزرتا ہوں
دیکھ کر تیرا ہنسنا ہم پر بجلی گراتا ہے

جب بھی کوئی بات لب پر لانا چاہتا ہوں
دیکھ کر تیرا ہنسنا ہم کو بے زبان کر دیتا ہے

ایک دن ہمت کر کے دل کی بات کہہ ہی دی
ہنس کر اُس نے کہا میرے تو دو بچے بھی ہو گئے
ہائے رہے تیرا ہنسنا ہم کو تیرے بچوں کا ماموں بنا گیا

Rate it:
Views: 427
27 Apr, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets