تیری تصویر کو سینے سے لگا کے سوتا ہوں زندگی کےسارےپیچ وخم بھلاکےسوتا ہوں شاید تو کوئی وصل کی خوشخبری سنانےآئے اپنے خوابوں میں شمع جلا کےسوتا ہوں