تیری رحمت سے تو مایوس نہیں ہیں مولا ہم سیہ کار، گنہگار، خطا کار سہی تجھ کو پانا ہے تو پانا ہے تو پانا ہے ضرور تُو سرِ طور، سرِ حشر، سرِ دار سہی ہم نے پائی ہے شفاء یار کی چوکھٹ سے نوید لوگ کہتے ہیں جو 'بیمار'، تو بیمار سہی