تیری چاہت میں شاعری بنائی بہت ہے
اس کےبعد محفلوں میں سنائی بہت ہے
پڑوسن کوہم اپنی جان سمجھتے رہے
لیکن اب جانا کے وہ پرائی بہت ہے
دورحاضرمیںنیکی کا کوئی نام نہیں لیتا
آجکل جہاں دیکھو وہیں پہ برائی بہت ہے
دنیا والو میں تم سےاور کچھ نہیں مانگتا
زندگی کو جہنم بنانےکےلیےہمسائی بہت ہے