تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی ہے تُو دور بھی ہے میرے، پاس بھی ہے خدا نے یوں نوازا تیری دوستی سے مجھ کو کہ مجھے غرور بھی ہے اور ناز بھی ہے