تیرے انتظار میں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیرے انتظار میں زندگی گزررہی ہے
دل کی ہر تمنا سسک کرمر رہی ہے

اب تو مجھ سے ملنےچلےبھی آؤ
آنکھ دیکھنے کی آرزو کر رہی ہے

Rate it:
Views: 291
16 Apr, 2016