تیرے نام سے ہو

Poet: قاری محمد احمد فریدی By: Ahamd, Lahore

ہے عقل محدود شناسائی تیرے نام سے ہو
بزم کونین میں شنوائی تیرے نام سے ہو

ہر جگہ میں میں فقط تیرا پُکارا جاوں
میری میت پے خلق آئی تیرے نام سے ہو

یوں تو اقرار زیاں عمر میں کرتا ہوں مگر
حشر میں مجھ پے بھلائی تیرے نام سے ہو

ہے فریدی میری نصبت پر میں بندہ تیرا
میری قربت میری لزت تیرے نام سے ہو

Rate it:
Views: 753
25 Sep, 2019
More Religious Poetry