تیرے نام

Poet: By: Tausif, Farooka .Sargodha

اپنے آپ میں سمٹے رہنا اچھا لگتا ہے
چپ رہنا کچھ بھی نا کہنا اچھا لگتا ہے

ہم نہیں قابل میری جان تمہاری چاہت کے
پھر بھی تیری چاہ میںرہنا اچھا لگتا ہے

Rate it:
Views: 1064
10 Aug, 2008