اب تو یہ مُلک پاکستان اور نہ ہی کشمیر چاہیئے مُجھکو فقط پاؤنڈ، ڈالر اور ہر جگہ جاگیر چاہیئے مہنگائی کا آج جب طوفان آیا تو تم سب بلبلا اُٹھے ارے کل تک تو سارے چیختے تھے کہ تیر چاہیئے