تیلی کا غلام
Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, karachiکراچی سے جناب حضرت ہارون آئے ہیں
چپڑ کر اپنے بالوں میں بہت سا تیل لائے ہیں
سبب بالوں میں لتھڑے تیل کا وہ یہ بتاتے ہیں
کہ ہم تیلی کے خادم ہیں بتانے سب کو آئے ہیں
More Funny Poetry






