تین دن وہ مسلل ملتی رہی مسکرا کر
آخراس سےچھٹکارہ ملاہسپتال جاکر
ڈاکٹرنےجب پوچھامیری حالت کاسبب
میںرو پڑا اسےاپنی داستاں سنا کر
اس پر ڈاکٹر نےمجھےمشورہ دیا
پڑوسن کو دیکھاکروں بتی بجھاکر
میں اسے دیکھتاہوں چھپ چھپاکر
وہ مجھےدیکھتی ہےعینک لگا کر
آج بڑے پیار سےکہنے لگی اصغر
اگرتم نہ ملےمر جاؤں گی گڑکھاکر