خلافت ناز کرتی ہے امامت ناز کرتی ہے مرے صدیقِ اکبر پر صداقت ناز کرتی ہے وہی ہیں جانشینِ مصطفی بعدَ الرُسل افضل بہ صد ناز و ادب اُن پر نیابت ناز کرتی ہے