جس کے دم سے ہی ذلت کا دھبہ لگا آدمی کا ہے یہ انتخاب آدمی جان دیتا ہے ارضِ وطن کے لئے اس وطن کا تو ہے لاجواب آدمی