مجھ کو بھی اجازت ہو حاضریِ طیبہ کی دید کا تمنائی یہ غلام ہے آقا جان میری جب نکلے سامنے مدینہ ہو التجا مرے لب پر یہ مدام ہے آقا