ہر حرف اسکے لیے حرف زباں آرہا ہے یہ سچ ہے جان میری جان آرہا ہے جسکا انتظار تھا مجھ کو کئی مہینوں سے پورے سال بعد جو یہ رمضان آرہا ہے