جب بھی اٹھتا ہے کوئی دست دعا دیتا ہے

Poet: Fazlul Hasan By: F.H.Siddiqui, Lucknow

 جب بھی اٹھتا ہے کوئی دست دعا دیتا ہے
دیتا ہے اور ضرورت سے سوا دیتا ہے

ہم تو بس مانگنے والے ہیں ہمیں کیا معلوم
کیسے دیتا ہے کہاں سے وہ خدا دیتا ہے

Rate it:
Views: 440
28 Jun, 2011
More Religious Poetry