Add Poetry

جب بھی کوئی۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب بھی کوئی تازہ غزل تصنیف کرتا ہوں
اس میں تیرے حسن کی تعریف کرتا ہوں

اشعار میں جو تیرے اوصاف بیاں کرتاہوں
کسی بات میں ذرہ بھر نہ تحریف کرتاہوں

اپنےخلوص کہ عوض مجھےکچھ نہیں چائیے
اسی بہانےاپنےشوق کی تالیف کرتاہوں

جب کوئی اپسرا میرے تصور میں آتی ہے
پھر تیرےحسن وجمال کی توصیف کرتا ہوں

مجھےمیرے جنون شوق کی دادتو دیجیے
جو یہ سب لکھنے کی میں تکلیف کرتاہوں

Rate it:
Views: 412
17 Aug, 2017
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets