جب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
اس میں صورت نظر آئےجناب کی
میری بات کا اگر یقیں نہیں ہے
آؤپڑھ لو تحریر دل کی کتاب کی
More Friendship Poetry
جب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
اس میں صورت نظر آئےجناب کی
میری بات کا اگر یقیں نہیں ہے
آؤپڑھ لو تحریر دل کی کتاب کی