جب زلف اس کی لہراتی ہے پھر کالی گھٹا چھاجاتی ہے جب غم کےبادل چھائےہوں اس کہ آنےسےبہار آجاتی ہے چاہ کہ غنچےہرےہوجاتےہیں جب پیارسےوہ مسکراتی ہے ان کادل جیت کےدم لیں گے سناہے محنت رنگ لاتی ہے