جب سےلگایا ہےحمیداں کہ پیارکا چشمہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سےلگایا ہےحمیداں کہ پیار کا چشمہ
آنکھوں سےبہتارہتاہےآنسوؤں کا چشمہ
ایک ہفتہ شیداں لگاتار دیداردیتی رہی
حمیداں نےمیرےخلاف دائرکردیا مقدمہ
جھوٹن کہ انتظار میں راوی کنارےبیٹھا
دیکھتاہوں کب پھوٹےگا پیار کا جرنا
پڑوسن اور اسکی ساس کی جودیدہو
میرےلیےیہ ہو جائے اک نیا کرشمہ
اےظالم مجھ جیسےعاشق کی قدرکر
اصغر ہے وفا کاایک جیتاجاگتامجسمہ
اگر آپ کو میری باتوں کا یقیں نہیں
میری ان باتوں کی گواہ ہیں وشمہ
More Funny Poetry






