جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں ًمیرے چین و سکوں بربادہوئے ہیں اب ہم بھی پیار کا اظہارکرسکتےہیں بڑی محنت سےفلمی مکالمےیادہوئےہیں