جب سےپیارہواہےپیاری دلبر سے
بیگم نےنکال دیا ہےمجھے گھر سے
انجانےمیں یہ کیسی خطاہو گئی
مجھ جیسےوفا کےانمول پتھرسے
پھولوں کےنیچےکانٹےبچھاتاہوں
شایدکسی دن پیاری گزرےادھرسے
میری شاعری پہ جو داد دیاکرتےتھے
آج سواگت کرتےہیں انڈوں و ٹماٹرسے
اب تو پڑوسن بڑی باذوق ہو گئی ہے
آج کل وہ شاعری سنتی نہیں اصغرسے