جب سے ہوئی ہے محبت
Poet: shaida jhootan By: shaida jhootan, lahorجب سےہوئی ہے کسی سےمحبت
دل میں ہے یہ بڑی مدت سےحسرت
گول مٹول کارٹون سجن کو کراؤں گی
ہر روزمیں دو چار بارزور کی کثرت
تا کہ اس کا وزن کم ہوتا ہوا دیکھ کر
پوری ہو جائےمیرے اس دل کی چاہت
More Funny Poetry






