جب فون پہ

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب فون پہ وہ بولتی ہے
میرےکانوں میں رس گھولتی ہے

اس کےدل کی بات جان لیتاہوں
جیسےوہ اپنے لبوں کوکھولتی ہے

Rate it:
Views: 258
21 Jan, 2016