جب مجھ پہ اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب مجھ پہ اس کی نظر پڑتی ہے
آنکھ کےاشارےسےبات کرتی ہے

میرا دل اس بات کی گواہی دیتا ہے
پیار کرتی ہے مگر کہنے سے ڈرتی ہے

میں اپنے دل کو تھام لیتا ہوں
میرےقریب سےجب وہ گزرتی ہے

یہ کہیں میری خوش فہمی نہ ہو
لگتا ہے کےوہ مجھ پہ مرتی ہے

Rate it:
Views: 242
11 Mar, 2016