جب ملتا ہے نئی کہانی دے جاتا ہے پت جھڑ میں رت سہانی دےجاتا ہے اور کوئی تحفہ تو دے کر نہیں جاتا جاتے ہوئے آنسو نشانی دےجاتاہے