جب پڑوسن کی ساس سےملاقات ہوتی ہے
میرے لیے وہ قیامت کی ساعت ہوتی ہے
جب وہ پیار کی جھوٹی قسمیں کھاتی ہے
اس کے بعد میرےدل کو بڑی راحت ہوتی ہے
سارا دن خیالی پلاؤ پکاتے گزر جاتا ہے
اس کےانتظار میں بڑی طویل رات ہوتی ہے
اصغرجیسے نیک لوگوں کےنصیب میں
بیک وقت ساس اور بہو کی چاہت ہوتی ہے