جب کسی نیک انسان کاانتقال ہوتا ہے سب دوستوں کو بڑا ملال ہوتا ہے دنیا کہ بازار میں اسی کی قدرہوتی ہے جس گاہک کی جیب میں مال ہوتاہے