جب ہمسائی کا میرےدل میں گزرہوتاہے اس کےجانےکےبعد چھلنی جگرہوتاہے میں جب کبھی اس کےدل سےگزرتاہوں یوں دیکھتی ہےجیسےکوئی شہربدرہوتاہے اس کی ساس کےپاس جانےکو من نہیں کرتا وہاں اناڑی عاشق کی بات کا نہ اثرہوتا ہے