جب یاد آتا ہے اس سے لگانادل کا
اب تو وہ یادیں ہیں خزانہ دل کا
کوئی پیار سے جو پیش کرے
ہمیں آتا نہیں ٹھکرانہ دل کا
کسی کو پرکھےبنادل دےدیتاہوں
حقیقت میں ہوں بڑا انجانہ دل کا
جب ان کےکوچے میں چلاجاتاہے
پھر مشکل ہو جاتا ہےلوٹ کرآنادل کا
انہیں ٰٰیہاں آنے میں دقت نہ ہو
اب پڑے گا بائی پاس کرانادل کا