جتنی عبادت ہو سکے کر لورمضان میں

Poet: m.asghar mirpuri By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جتنی ہو سکے عبادت کر لو رمضان میں
خوشیوں سےتم دامن بھرلو رمضان میں

دن رات اپنے مولا کی بندگی کرتے کرتے
اپنےمولا سے صبر کا ثمر لورضان میں

رمضان میں سب دعاہیں پوری ہوتی ہیں
آؤ تم سب بھی آزمااپنا مقدرلورمضان میں

اس ماہ میں عبادت کازیادہ ثواب ملتاہے
تم بھی اپنی جھولیاں بھرلورمضان میں

Rate it:
Views: 412
20 Jul, 2012
More Religious Poetry