نا جانے کس جرم کی سزا دی ہے ظالم نے اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے اس ستمگر نے اپنے پیارے ہونٹوں سے میرے ماتھے پہ غلامی کی مہر لگا دی ہے